رات گئےبھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ درجنوں بم دھماکے۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی بڑی اسلحہ ساز فیکٹری دھماکوں سے گونج اٹھی ،یکے بعد دیگرے درجنوں دھماکے،20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کا مطابق جبل پور میں واقع فوجی اسلحہ ساز… Continue 23reading رات گئےبھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ درجنوں بم دھماکے۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ