امریکہ میں حیرت انگیز واقعہ،خاتون کو زیادتی کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا
اوہائیو(آئی این پی)امریکی ریاست اوہائیو سے خاتون کو ٹیکسی ڈرائیور کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 23سالہ برٹنی کارٹر کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور چوری کے الزامات تحت حراست میں لیا گیاہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے صبح سویرے دو آدمیوں… Continue 23reading امریکہ میں حیرت انگیز واقعہ،خاتون کو زیادتی کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا