’’اللہ کا عذاب‘‘ 1.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
سانتیاگو(مانیٹرنگ ڈیسک) چلی کے وسطی شہر میں 7.1شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد حکام نے سونامی کے خدشے کے باعث ساحلی شہر خالی کرنے کی اپیل کی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چلی کے وسطی شہرولپرائیسو میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 9اعشاریہ 8کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا… Continue 23reading ’’اللہ کا عذاب‘‘ 1.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری