مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سینیئر رہنما محمد بدیع سمیت 13 رہنماﺅں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تنظیم کے رہنما محمد بدیع اور دیگر اہم رہنماﺅں پر ریاست کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔محمد بدیع کئی دوسرے مقدمات میں بھی ملوث… Continue 23reading مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی











































