سویڈن جولین اسانج سے لندن میں ہی پوچھ گچھ پر تیار
لندن(نیو ز دیسک) سویڈن کے استغاثہ نے جنسی استحصال کے الزامات کے سلسلے میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے لندن میں پوچھ گچھ کرنے کی پیشکش کی ہے۔ سویڈن کے استغاثہ نے 2010 میں جنسی استحصال کے معاملے میں ان کی گرفتاری سے پہلے ان سے سویڈین میں ہی تفتیش کرنے کی بات کہی… Continue 23reading سویڈن جولین اسانج سے لندن میں ہی پوچھ گچھ پر تیار











































