پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ بلین ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان چین سے آٹھ آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ کرنے کے قریب ہے جن کی مالیت چارسے پانچ بلین امریکی ڈالر ہوگی اور یہ چین کی اب تک کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فروخت ہوگی۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ڈیفنس کمیٹی میں ہونے والی ایک سماعت کے حوالے سے بتایا ہے کہ خریداری کا فیصلہ ہوچکا ہے لیکن ابھی تفصیلات طے نہیں کی گئی ہیں۔ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ چین کے ساتھ اس موضوع پر مذاکرات آخری مرحلوں میں ہیں۔چین کی وزارت ِدفاع اوروزارت ِخارجہ نے اس معاملے میں تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔چین اورپاکستان ایک دوسرے کے دیرینہ اتحادی ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی نوعیت کے معاہدے ہیں اور چین ماضی میں بھی پاکستان کو بھاری ہتھیار فروخت کرتا رہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…