فرگوسن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بہیمانہ حملہ ہے ہولڈر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ریاست مزوری کے شہر فرگوسن میں دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ایک ’بہیمانہ حملہ‘ ہے جس سے پولیس میں اصلاحات کا عمل بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ دونوں پولیس اہلکار جمعرات کو فرگوسن کے پولیس چیف کے مستعفی ہونے کے بعد ہونے والے مظاہرے… Continue 23reading فرگوسن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بہیمانہ حملہ ہے ہولڈر











































