منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاﺅں میں بارات لے کر جانے والے دلہا خبردار ہو جائیں ، مقررہ وقت سے بارات جتنے منٹ لیٹ ہوئی اتنے ہی سو جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ تونکپوری تانڈا گاﺅں کی پنچایت کے فیصلے کےمطابق شادی کے موقع پر لڑکی والوں کو انتظار کرانے والے باراتیوں کو جرمانہ دینا ہوگا۔ مقررہ وقت سے ایک منٹ بارات لیٹ ہوئی تو ایک سو روپے دو منٹ ہوئی تو دو سو روپے اور اسی طرح رقم بڑھتی جائے گی۔ دلہا والے بارات لاتے وقت زیادہ شور بھی نہیں کریں گے۔ دس ہزار مسلم آبادی والے اس گاو¿ں میں لوگوں کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ بچیاں صرف اپنے گاﺅں میں ہی بیاہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…