پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ترکی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن، نظام زندگی مفلوج

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں بجلی کے بڑے بریک ڈاﺅن نے تمام اکیاسی صوبوں میں زندگی مفلوج کرکے رکھ دی۔ استنبول اور انقرہ سمیت مختلف شہروں میں میٹرو، ہائی اسپیڈ ٹرین، ٹرام سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔ رات گئے پاور سپلائی مکمل طور پر بحال کردی گئی ترکی میں بجلی کے بڑے بریک ڈاﺅن کے بعد اکیاسی صوبوں کو برقی سپلائی معطل ہوگئی جس کے نتیجے میں استنبول اور انقرہ سمیت مختلف شہروں میں میٹرو، ہائی اسپیڈ ٹرین، ٹرام سروس بند ہوگئی. شدید ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. ٹرکش الیکٹرک انڈکشن کمپنی نے بجلی فراہمی کے نظام کی بحالی کےلئے فوری طور پر اقدامات شروع کردیئے اور رات گئے تک پاور سپلائی مکمل طور پر بحال کردی گئی.ترک وزیر اعظم احمد داو¿د اوغلو کا کہنا ہے کہ پاور بریک ڈاﺅن کی دہشتگردی سمیت تمام پہلوو¿ں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ترک وزیر توانائی تین ر یلدز نے کہاہے کہ، ہم تحقیقات کے دوران اس بحران کی تہہ تک جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…