منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

امریکا کا ایران ایٹمی معاہدے کی ڈیڈلائن واپس لینے کا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران کے ایٹمی معاہدے کے لے دی جانے والی ڈیڈ لائن واپس لینے کا اعلان کر دیا ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کے مطابق امریکا اور اتحادی ممالک آخری وقت تک سر توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ ایٹمی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے، تاہم اب بھی بہت سے مشکل مسئلے حل طلب ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں بہت زیادہ پیش رفت ہوئی ہے، جس کے بعد ہی یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران کو دی گئی ڈیڈلائن کی اب ضرورت نہیں رہی ہے اور حتمی معاملات تک مذاکرات جاری رکھے جائیں گے۔ دوسری جانب ایران نے بھی کہا ہے کہ وہ مذاکرات جاری رکھنے کا خواہش مند ہے اور جب تمام نکات پر اتفاق ہوجائے گا تو تب ہی معاہدہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…