بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے پر پابندی، شیر چیتے مرغی کھانے پر مجبور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہاراشٹر میں گائے کے ذبیحے پر پابندی عائد کرنے کے بعد سے چڑیا گھروں میں بند جانوروں کو مرغی اور بھینس کےگوشت پرگزارا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم اس تبدیلی سےان جانوروں پر مرتب ہونے والے اثرات پر تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔ اس کا کا آغاز ممبئی کے ’سنجے گاندھی نیشنل… Continue 23reading بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے پر پابندی، شیر چیتے مرغی کھانے پر مجبور











































