منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دبئی میں ریت کا شدید طوفان،پروازیں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی میں شدید گرد اور ریت کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہی گئی ،متعدد شہروں میں پروازوں کا شیڈول متاثر،لوگوں گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز دبئی میں ریت اور مٹی کے طوفان سے حد نگاہ200 سے300 میٹر تک رہ گئی جبکہ طوفان سے نظام زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئی ،دبئی اور ابوظہبی میں پروازوں کے شیڈول تبدیل کر دیئے گئے جبکہ ٹرینوں کی آمدورفت کو بھی روک دیا گیا ،سڑکوں پر گاڑیوں روانگی بھی روک دی گئی ،شدیدطوفان سے سکول ،دفاتر کو بھی بند کر دیا گیا،دبئی کے محکمہ موسمیات کے مطابق ریت کے طوفان اور شدید ہ واﺅں کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی ہے جس سے قریبی علاقوں میں شہریوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…