اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

صدر ٹرمپ کے سعودی شاہی محل پہنچتے ہی تلواریں نیام سے باہر آگئیں ۔۔ کیا کام شروع ہو گیا ؟

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کا روائتی تلوار رقص سے استقبال کیا گیا ،

ادھر محل میں منعقدہ محفل موسیقی میں صدر نے بھی اپنی مہارت کا ثبوت دیا ۔عربوں کی روائتی مہمان نوازی کی جھلک ان کے اپنے مہمان کے استقبال میں بھی نظر آتی ہے ۔ سعودی عرب کے دورے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کے اعزاز میں روائتی تلوار رقص پیش کیا گیا ۔ دوسری جانب جب صدر ٹرمپ کے اعزاز میں شاہی محل میں محفل موسیقی منعقد کی گئی تو موسیقی کی دھنوں پر عربوں کے ساتھ ساتھ امریکی صدر بھی جھومنے لگے ۔ ان کے ساتھ ساتھ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیر تجارت ولبر روس نے بھی رقص کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…