جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کی سعودی عرب آمد پر روایتی تواضع، شاہ سلمان امریکی صدر کو کیا سکھاتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب آمد پر تواضع روایتی سعودی قہوے سے کی گئی،سعودی شاہ سلمان نے امریکی صدر کو قہوہ پینے کا طریقہ بھی بتایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاض ایئرپورٹ پہنچے تو سب سے پہلے انہیں روایتی سعودی قہوہ پیش کیا گیا۔ سعودی

روایات کے مطابق مہمان کے کپ میں مسلسل قہوہ بھرا جاتا ہے، اگر مہمان مزید قہوہ نہ پینا چاہے تو اپنا کپ ہلاتا ہے یا اس پر ہاتھ رکھ دیتا ہے۔سعودی شاہ سلمان نے ٹرمپ کو کپ ہلا کر بتایا کہ اگر وہ مزید قہوہ نہ پینا چاہیں تو کپ کو ایسے ہلائیں مگر ٹرمپ کو شاید قہوہ بہت پسند آیا تھا، انہوں نے کپ ایک بار پھر بھروالیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…