برطانیہ میں زور دار دھماکہ،2عمارتیں تباہ،دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتوں کا ملبہ دور جا گرا
لندن(آئی این پی)برطانیہ کی کاونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں،واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کاونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ… Continue 23reading برطانیہ میں زور دار دھماکہ،2عمارتیں تباہ،دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتوں کا ملبہ دور جا گرا