ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت انتہائی گھٹیا ہتھکنڈوں پر اتر آیا،بھارت جانیوالے26پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت انتہائی گھٹیا ہتھکنڈوں پر اتر آیا،بھارت جانیوالے26پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق دو ہفتے پہلے 26 پاکستانی بھارت کے شہر ممبئی پہنچنے والے 26پاکستانی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ بھارت نے روایتی انداز میں پاکستانیوں کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی کارروائی نہیں کی اوربھارتی فورسز نے لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کی بجائے الٹا انہیں لوگوں پر الزام دھر دیا کہ ان

تمام افراد نے ممبئی آتے ہی بنیادی فارم سی نہیں پْر کیا تھا جس میں اپنے حوالے سے معلومات دی جاتی ہے کہ وہ بھارت میں کس سے ملنے اور کس مقصد کے لئے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر رہی ہے لیکن تاحال کوئی کامیابی نہیں ملی۔واضح رہے کہ لاپتہ ہونیوالے پاکستانی کرنل حبیب ظاہر کے اغوا کاتعلق بھی بھارت سے بتایاگیاتھاجبکہ ان کے اغواء میں بھارتی شہری ڈولی رینچل ملوث تھا



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…