واشنگٹن(آئی این پی)امریکی اداروں کی ہاتھ سے تیار کی گئی اہم ترین چیز ہیکروں کے ہتھے چڑ گئی ، اعلی حکام کی دوڑیں لگ گئیں ,امریکی اداروں کے ہاتھوں بنایا گیا سافٹ ویئر ہیکرز کے ہتھے چڑھ گیا۔ ہیکرز نے اسپین اور برطانیہ سمیت 74 ممالک کے ہزاروں کمپیوٹرز کو نشانہ بنادیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اداروں کے ہاتھوں بنایا گیا سافٹ ویئر ہیکرز کے ہتھے چڑھ گیا۔ کمپیوٹر ہیکرز نے
خطرناک رینسم ویئر کے ذریعے اسپین اور برطانیہ سمیت 74 ممالک کے ہزاروں کمپیوٹرز کو نشانہ بنایا ہے۔ ایڈورڈ سنوڈن نے کہا ہے کہ رینسم ویئر خطرناک سافٹ ویئر ہے اور اسے امریکی قومی سلامتی کی ایجنسی نے ہی بنایا تھا۔