ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی چوری،امریکہ کے مزموم عزائم سامنے آگئے،نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی چوری،امریکہ کے مزموم عزائم سامنے آگئے،نیا شوشہ چھوڑ دیا، تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ انٹیلی جنگ کمیٹی کے ڈائریکٹر ڈینیل کوٹس نے نیا شوشہ چھوڑا ہے اورمضحکہ خیز دعویٰ کیاہے کہ عسکریت پسند پاکستان کے ایٹمی ہتھیار چرا کر بھارت پر حملہ کر سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر نے ایک سماعت

کے دوران اراکین پارلیمنٹ کو بتایا کہ بھارت مخالف جنگجوؤں کو ملنے والے تعاون کو بند کرنے میں پاکستان ناکام رہا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیاکہ عسکریت پسند پاکستان کے ایٹمی ہتھیار چرا کر بھارت پر حملہ کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی سمیت متعد د ادارے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محفوظ قرار دے چکے ہیں ایسی رپورٹیں پھیلانے کے مزموم مقاصد صاف ظاہر ہیں ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…