ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام سعودی عرب میں خطاب کی اجازت دی جائے کیونکہ ۔۔ ہندو شخص کیا چاہتاہے؟بھارتی حکام ششدر

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں خطاب کی اجازت دی جائے کیونکہ ۔۔ ہندو شخص کیا چاہتاہے؟بھارتی حکام ششدر، تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری اے ایس راؤ نے بھارتی حکام کو تاریخ کی حیرت انگیز درخواست دے کر پریشان کرڈالا،بھارتی ریاست حیدرآباد کے حکام کو درخواست دینے والے ہندوشخص اے ایس راؤ نے اپنے مطالبے سے سب کو حیران کرڈالا مذکورہ شخص چاہتا ہے کہ اسے رمضان المبارک

کے مبارک مہینے میں مسجد الحرام میں منعقد ہونے والے اہم تقریب ’’یوم القرآن‘‘ میں خطاب کی اجازت دی جائے ،اے ایس راؤ نے اپنے مطالبے کے بارے میں بتایا کہ وہ نبی کریم ﷺ کی شان میں خطاب کرنے کی شدید خواہش رکھتاہے، اس نے اپنی درخواست میں وعدہ کیا ہے کہ وہ کوئی قابل اعتراض گفتگو نہیں کرے گا، یوم القرآن میں مختلف مذہبی رہنما خطاب کرتے ہیں لیکن یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی ہندو نے ایسی درخواست کی ہے ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…