مقبوضہ کشمیر،بھارت کے پاس ٹائم ختم،بھارتی حلیفوں نے ہی خطرے کی گھنٹی بجادی
سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے بھارتی حکومت کو پاکستان سے بھی بات کرنی ہوگی،اس سے قبل کے بہت دیرہوجائے ہمیں جاگ جاناچاہیے،بھارتی حکومت کونوجوانوں ،حریت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے بات کرنی چاہیے،ہمیں فوجی نہیں سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ایک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،بھارت کے پاس ٹائم ختم،بھارتی حلیفوں نے ہی خطرے کی گھنٹی بجادی