چین نے پاکستان کو خصوصی حیثیت دینے کا اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی )چین نے پاکستان کو خصوصی حیثیت دینے کا اعلان کردیا، پاکستان رواں برس چین کے صوبہ یوئنان کے دورالحکومت کھن منگ میں منعقد ہونیوالی جنوب اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی مصنوعات کی نمائش اور سرمایہ کاری میلے میں بطور چئیرمین شریک ہو گا ، میلے کا انعقاد12سے 28جون تک کیا جائے… Continue 23reading چین نے پاکستان کو خصوصی حیثیت دینے کا اعلان کردیا