اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاکستان کامیزائل تجربہ،امریکہ کاردعمل سامنے آگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

پاکستان کامیزائل تجربہ،امریکہ کاردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ بین براعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے،پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران جان کربی کا کہنا تھا… Continue 23reading پاکستان کامیزائل تجربہ،امریکہ کاردعمل سامنے آگیا

برطانیہ سے علیحدگی ،سکاٹ لینڈ کی وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

برطانیہ سے علیحدگی ،سکاٹ لینڈ کی وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا

سکاٹ لینڈ(آ ئی این پی )سکاٹ لینڈنے ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کی دھمکی دیتے ہوئے ،ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ایک بار پھر ریفرنڈم کرانے کے وعدے پر قائم ہیں غیرملکی مڈیا کے مطابق سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر… Continue 23reading برطانیہ سے علیحدگی ،سکاٹ لینڈ کی وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا

گائے کیوں کاٹی؟ہندوؤں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کی پوری بستی جلاڈالی،ایمبولنسوں پر بھی حملے

datetime 10  جنوری‬‮  2017

گائے کیوں کاٹی؟ہندوؤں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کی پوری بستی جلاڈالی،ایمبولنسوں پر بھی حملے

سرینگر(آئی این پی) جموں کے ہیرا نگر سب ڈویڑن کے ہریہ چک علاقہ میں گاؤ کشی کے مبینہ واقعہ کے بعد بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی بستی پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔جس دوران کئی رہائشی مکانات اور گھاس کے ڈھیر جل کر… Continue 23reading گائے کیوں کاٹی؟ہندوؤں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کی پوری بستی جلاڈالی،ایمبولنسوں پر بھی حملے

چین نے قدیم سمندری روٹ کی بحالی کے بھارتی منصوبہ کی بھی مخالفت کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2017

چین نے قدیم سمندری روٹ کی بحالی کے بھارتی منصوبہ کی بھی مخالفت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کی طرف سے شروع کئے جانے والے مجوزہ منصوبہ ’’موسم‘‘ کی بھی مخالفت کر دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے اخبار ’’جموں و کشمیر ٹائمز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت نے موسم کے نام سے قدیم سمندری روٹ کی بحالی کا منصوبہ شروع کرنے کی منصوبہ… Continue 23reading چین نے قدیم سمندری روٹ کی بحالی کے بھارتی منصوبہ کی بھی مخالفت کردی

سعودی حکام نے اقامے کی سپانسرفیس کانیاقانون منظورمنظورکرلیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

سعودی حکام نے اقامے کی سپانسرفیس کانیاقانون منظورمنظورکرلیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے غیرملکی شہریوں کےلئے کسی کوبھی سپانسرکرنے کےلئے فیس ادائیگی کا نیاقانون منظورکرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی جوازات کے حکام نے پیشگی سپانسرفیس ادائیگی کے قانون کی منظوری دی ہے جس کے مطابق یہ فیس اقامے کی تجدید کے ساتھ ہی وصول کی جائے گی جوادات کے مطابق اس فیس کاابتدائی طورپراطلاق… Continue 23reading سعودی حکام نے اقامے کی سپانسرفیس کانیاقانون منظورمنظورکرلیا

امریکہ نے شام پر حملہ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

امریکہ نے شام پر حملہ کردیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکا نے شام پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی شام میں داعش کے کے خلاف ایک کامیاب چھاپہ مارا کارروائی میں25 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں امریکی خبر رساں اددارے کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں داعش کے کے خلاف ایک کامیاب چھاپہ مارا… Continue 23reading امریکہ نے شام پر حملہ کردیا

راج ناتھ کا غصہ ساتویں آسمان پر،بھارتی فوج کی ویڈیوسوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے فوجی کے بارے میں افسوسناک ترین خبر

datetime 10  جنوری‬‮  2017

راج ناتھ کا غصہ ساتویں آسمان پر،بھارتی فوج کی ویڈیوسوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے فوجی کے بارے میں افسوسناک ترین خبر

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھارتی فوجی کی جانب سے جاری ویڈیو برداشت نہ کر سکے، ویڈیو شیئر کرنے والے فوجی کا سزا کے طور پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ تبادلہ کردیا اور دھمکی دی کہ اگر ویڈیو کو سوشل میڈیا سے نہ ہٹایا گیا تو کوٹ مارشل… Continue 23reading راج ناتھ کا غصہ ساتویں آسمان پر،بھارتی فوج کی ویڈیوسوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے فوجی کے بارے میں افسوسناک ترین خبر

’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ‘‘ بھارتی فوج کا کچا چٹھا کھولنے والے تیج بہادر کے ساتھ کیا سلوک ہوا ؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ‘‘ بھارتی فوج کا کچا چٹھا کھولنے والے تیج بہادر کے ساتھ کیا سلوک ہوا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ گزشتہ روز بھارتی فوج کے ایک سپوت نے اپنی فوج کا سارا کچا چٹھا پوری دنیا کے سامنے کھول دیا تھا۔ ایک ویڈیو جس میں اس نے بتایا تھا کہ کس طرح سرحد پربھارتی فوجی اپنی زندگی کے دن گزار رہے ہیں جس پر پوری دنیامیں بھارتی افواج… Continue 23reading ’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ‘‘ بھارتی فوج کا کچا چٹھا کھولنے والے تیج بہادر کے ساتھ کیا سلوک ہوا ؟

سعودی شاہی خاندان کے اہم ترین فردگورنر تبوک پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے پہنچ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2017

سعودی شاہی خاندان کے اہم ترین فردگورنر تبوک پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے پہنچ گئے

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز تلور کے شکار کے لئے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ان کے استقبال کے لئے عبید اللہ بابت،محمد خان لہڑی، ایم پی اے چاغی سخی میر امان اللہ نوتیزی اور دیگر سرکاری اور قبائلی عمائدین موجود تھے ،گورنر تبوک کے… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان کے اہم ترین فردگورنر تبوک پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے پہنچ گئے