’’اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب‘‘ آنیوالے دنوں میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی؟
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کے ایک معروف تحقیقی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ 2060 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد مسیحیوں کے برابر ہوجائے گی۔’’پیو ریسرچ سروے‘‘ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں میں شرحِ پیدائش دیگر مذاہب کے ماننے والوں سے کہیں زیادہ ہے جس کی… Continue 23reading ’’اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب‘‘ آنیوالے دنوں میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی؟