شاہ سلمان نے آخری وقت میں مالدیپ کا دورہ کیوں ملتوی کیا؟حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی
ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین نے ایشیائی ملکوں کے دورے کے آخرے مرحلے میں ہفتے کے روز مالدیپ جانا تھا لیکن وہاں فلو پھیل جانے کی وجہ سے یہ دورہ ملتوی کردیا گیا ہے اور شاہ سلمان پھر کسی مناسب موقع پر اس چھوٹے مسلم ملک کا دورہ کریں گے۔سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان… Continue 23reading شاہ سلمان نے آخری وقت میں مالدیپ کا دورہ کیوں ملتوی کیا؟حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی