جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چینی صدر کی ضیافت، وزیراعظم نوازشریف اور روسی صدر پیوٹن کو خصوصی اہمیت دی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ(آئی این پی)چینی صدر شی جن پھنگ نے ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس کے شرکاء کو خصوصی ضیافت کے دوران وزیراعظم نوازشریف کو خصوصی اہمیت دی اور انہیں خاص طور پر اپنی نشست کے قریب بٹھایا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو چینی صدر نے

ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس کے شرکاء کو خصوصی ضیافت دی جس میں وزیراعظم نوازشریف نے خاتون اول سمیت شرکت کی ۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیراعظم کو خصوصی اہمیت دی اور اپنی نشست کے قریب بٹھایا جہاں روسی صدر پیوٹن بھی موجود تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…