آخری ریڈ لائن،امریکہ نے شمالی کوریا پر حملے کا اعلان کردیا
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے سلامتی کونسل کے ارکان سے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام قابل قبول نہیں، پیانگ یانگ سے سفارتی اور مالی تعلقات ختم کرکے پابندیوں پر عملدرآمد شروع کردیا جائے، جبکہ روس اور چین کا کہنا ہے کہ کوریا تنازعے کا واحد حل مذاکرات ہیں۔غیر ملکی… Continue 23reading آخری ریڈ لائن،امریکہ نے شمالی کوریا پر حملے کا اعلان کردیا







































