اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ترکی: رمضان میں مختصر لباس پہننے پر لڑکی پر تشدد

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول (آن لائن) ایک ترک شہری نے رمضان کے دوران مختصر لباس پہننے کی وجہ سے دوران سفر بس میں ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث ملک میں خواتین کے حقوق کی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اسینا میلیسا سگلام نامی یونیورسٹی کی ایک طالبہ بس میں سفر کر رہی تھی کہ ایک شخص نے اس کے چہرے پر تھپڑ دے مارا۔متاثرہ لڑکی نے اس شخص سے اپنی جان بچانے کی کوشش کی تو حملہ آور

نے اسے بس کے پچھلے حصے میں پھینک دیا۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ پورے سفر کے دوران ایک شخص اسے زبانی طور پر ہراساں کر رہا تھا اور کہتا جارہا تھا کہ اسے رمضان کے دوران اس طرح کا لباس نہیں پہننا چاہیے تھا۔مقامی پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا تاہم اسے ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کر دیا۔ا تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ اس شخص کو لڑکی کے خلاف بھڑکایا گیا تھا۔پولیس کی جانب اس شخص کو رہا کیے جانے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…