سعودی عرب بہت بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔ کیا ہونے والا تھا ؟ ہوشربا انکشاف
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے یمن سے سعودی عرب میں اسلحہ کی بھاری مقدار اسمگل کرنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے اسمگل شدہ اسلحہ قبضے میں لے لیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کی سرحد سے متصل جازان کے علاقے میں ففوج کی المجاھدین ایڈمنسٹریشن فورس کے ترجمان خالد قزیز نے… Continue 23reading سعودی عرب بہت بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔ کیا ہونے والا تھا ؟ ہوشربا انکشاف







































