امریکی ریاست میں سٹی کونسل کے اجلاس کا تلاوت قرآن پاک سے آغاز،میئر اورسینئر حکام نے کیا، کیا؟نئی تاریخ رقم
ٹیکساس(آ ئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یولس سٹی کونسل نے مسلمانوں سے بھر پور اظہا ریکجہتی کیا ، اجلاس کا آغازقرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا اس موقع پر مئیر سمیت سینئر حکام باادب کھڑے ہوگئے اورتعظیماتلاوت کلام پاک سنا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یولس جہاں مسلمانوں… Continue 23reading امریکی ریاست میں سٹی کونسل کے اجلاس کا تلاوت قرآن پاک سے آغاز،میئر اورسینئر حکام نے کیا، کیا؟نئی تاریخ رقم