بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

’’اے! اللہ ٹرمپ کو اپنے پروں کے سائے میں لے لے‘‘ سعودی عالم دین نے امریکی صدر کو ’’اللہ کا خادم ‘‘قرار دیدیا

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے ہفتے امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے قبل ایک سعودی عالم دین نے امریکی صدر ٹرمپ کو ’’اللہ کا خادم‘‘ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عالم دین نے امریکی ٹرمپ کو اللہ کا خادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے مفادات میں بہتر کام کریں گے۔ سعد بن غنیم نے جمعہ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ امید ہے اللہ پاک ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے پروں کا سایہ کرتے ہوئے انہیں صحیح سمت میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے گا۔

سعد بن غنیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’’ یا اللہ! ٹرمپ تیرے خادموں میں سے ایک خادم ہے، تو اس کی قسمت اور اس کی ذات کا مالک ہے اور اس کی رہنمائی فرماتاکہ وہ مسلمانوں کے بہترین مفادات کیلئے کام کر سکے۔ واضح رہے کہ سعودی عالم دین کے بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے اور مذکورہ بیان کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…