پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2017

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

نیو یارک (آئی این پی)منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن نے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے انسداد منشیات کے لئے عالمی تعاون کو مستحکم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی تھی‘ کمیشن میں امریکہ سمیت 18 ممالک نے پاکستان کی قرارداد کی حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات سے متعلق اقوام… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

پیرس کے ائیرپورٹ پر ہلچل،فائرنگ

datetime 18  مارچ‬‮  2017

پیرس کے ائیرپورٹ پر ہلچل،فائرنگ

پیرس(آئی این پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع اورلی ایئرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گن چھیننے کی کوشش کرنے والے شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد ایئرپورٹ کے بیشتر حصوں کو خالی کرا کے سیکیورٹی آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔عینی شاہدین کے… Continue 23reading پیرس کے ائیرپورٹ پر ہلچل،فائرنگ

سی پیک،چین نے کشمیرکے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا،بھارت کو منہ توڑ جواب

datetime 18  مارچ‬‮  2017

سی پیک،چین نے کشمیرکے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا،بھارت کو منہ توڑ جواب

بیجنگ(آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فروغ سے کشمیر کے مسئلے پر چین کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،سی پیک سے کشمیر پر چین کا موقف متاثر نہیں ہوگا، چین اور پاکستان کے درمیان دفاع، صنعت اور تجارت کے شعبوں میں معمول کا تعاون… Continue 23reading سی پیک،چین نے کشمیرکے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا،بھارت کو منہ توڑ جواب

50سال بعدبھارتی پنجاب کی رضیہ سلطانہ نے نئی تاریخ رقم کردی 

datetime 18  مارچ‬‮  2017

50سال بعدبھارتی پنجاب کی رضیہ سلطانہ نے نئی تاریخ رقم کردی 

امرتسر(این این آئی)انڈین ریاست پنجاب میں کانگریس نے ریاستی انتخابات میں 117 میں سے 77 نشستوں پر کامیابی حاصل کی لیکن اس سے وزیراعلیٰ پنجاب کپٹن امریندر سنگھ کو کابینہ کی تشکیل میں مشکلات کا سامنا بھی ہے۔اگرچہ وزیراعلیٰ کے کرسی کے امیدوار سابق وزیراعلیٰ راجندر کور بھٹل اور کانگریس کے سابق ریاستی سربراہ سنیل… Continue 23reading 50سال بعدبھارتی پنجاب کی رضیہ سلطانہ نے نئی تاریخ رقم کردی 

سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات

سعودی عرب ؍مظفرآباد(آئی این پی)یو این کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں دیوالیہ ہونے والی کمپنی ریڈیکو میں 70سے زائد پاکستانی اور کشمیریوں کو وطن واپسی کے لئے خصوصی اقدامات کریں جو گزشتہ 15ماہ سے در بدر،کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں نہ سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات

’’دنیا میں اس جیسا ایک اور بھی شخص ہے ‘‘۔۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوبارے اہم انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2017

’’دنیا میں اس جیسا ایک اور بھی شخص ہے ‘‘۔۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوبارے اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو کا ہم شکل سیاستدان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے سیاستدان ’’جیسی کلیور ‘‘کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو رہی ہیں جس کی وجہ ان کا ہو بہو کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو کا ہم شکل ہونا ہے ۔جسٹن ٹروڈو کے مداحوں کی جانب سے… Continue 23reading ’’دنیا میں اس جیسا ایک اور بھی شخص ہے ‘‘۔۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوبارے اہم انکشاف

دہشت گردوں کا مسجد پر خوفناک حملہ ۔۔ شہید نمازیوں کی تعداد 34ہوگئی

datetime 18  مارچ‬‮  2017

دہشت گردوں کا مسجد پر خوفناک حملہ ۔۔ شہید نمازیوں کی تعداد 34ہوگئی

صنعاء (آئی این پی)یمن میں حوثی دہشت گردوں کے مسجد پرحملے میں شہید نمازیوں کی تعداد34 ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی مآرب میں صرواح کے زیر انتظام کوفل ڈاریکٹوریٹ کی ایک جامع مسجد پر ایران نواز حوثی دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے… Continue 23reading دہشت گردوں کا مسجد پر خوفناک حملہ ۔۔ شہید نمازیوں کی تعداد 34ہوگئی

’’حملے کی تیاریاں ‘‘ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔خوفناک اعلان کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

’’حملے کی تیاریاں ‘‘ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔خوفناک اعلان کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن گزشتہ روز شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان موجود علاقے میں پہنچے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اب ہمارے صبر کا پیمانہ بھر چکا ہے اب شمالی کوریا کے خلاف فوجی کاروائی کی جا سکتی ہے یہ آپشن اب استعمال ہو سکتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق… Continue 23reading ’’حملے کی تیاریاں ‘‘ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔خوفناک اعلان کردیا

’’جو کام ٹرمپ امریکہ میں کر رہا ہے وہ ہم بھارت میں میں کررہے ہیں ‘‘

datetime 18  مارچ‬‮  2017

’’جو کام ٹرمپ امریکہ میں کر رہا ہے وہ ہم بھارت میں میں کررہے ہیں ‘‘

نئی دہلی( آن لائن )انتہاء پسند حکمران جماعت بی جے پی کی کامیابی کے بعد بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی کے ایک گاؤں میں مسلمانوں کو فوری طور پر نکل جانے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ انتہاء پسندوں نے بھارتی شہر بریلی سے 70 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں مختلف مقامات پر درجنوں… Continue 23reading ’’جو کام ٹرمپ امریکہ میں کر رہا ہے وہ ہم بھارت میں میں کررہے ہیں ‘‘