امریکہ اوراتحادی تو طویل فاصلے تک مارکرنیوالے میزائل کی بات کرتے تھے شمالی کوریا خلا تک پہنچ گیا،حیرت انگیزانکشافات
پیانگ یانگ(آئی این پی )شمالی کوریا نے امریکہ کے دباؤ اور عالمی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک نئے ہائی پرفامنس راکٹ کا تجربہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی فوج نے ایک نئے ہائی پرفامنس راکٹ کا تجربہ کیا ہے۔ ملک کے رہنما… Continue 23reading امریکہ اوراتحادی تو طویل فاصلے تک مارکرنیوالے میزائل کی بات کرتے تھے شمالی کوریا خلا تک پہنچ گیا،حیرت انگیزانکشافات