پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

جشن مناتے پاکستانیوں سے بھارتی الجھ پڑے،برطانوی پولیس نے مزہ چکھادیا،سٹیڈیم میں افسوسناک واقعہ

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان کی فتح پرشائقین کرکٹ جشن منارہے ہیں لیکن دوسری طرف بھارت میں سوگ کاساماں ہے اوراسی وجہ سے ان سے پاکستانیوں کی خوشی برداشت نہیں ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق جب پاکستانی فتح کاجشن اوول کے گرائونڈمیں منارہے تھے تواس د وران دو پاکستانی مداحوں نے

قومی ٹیم کی جیت پر جشن منانا شروع کیا تو وہاں موجود بھارتی آگ بگولہ ہوگئے اورانہوں نے پاکستانیوں سے لڑناشروع کردیالیکن پاکستانیوں نے اپناجشن جاری رکھااس دوران جب ایک بھارتی شہری نے اپنی حدکراس کی توبرطانوی پولیس نے اس کووہاں سے نکل جانے کاحکم دیدیاجبکہ پاکستانی جشن منانے میں مصروف رہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…