یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پھٹ گیا،متعددزخمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی
روم (آئی این پی )اٹلی میں آتش فشاں پھٹنے سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پہاڑ پھر پھٹ گیا ہے جس سے فضا میں پتھروں اور راکھ کی بارش سے سیاحوں اور سائنس دانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی میں… Continue 23reading یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پھٹ گیا،متعددزخمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی