اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی کو نہیں چھوڑیںگے،بھارتی مسلمانوں نے ”جہاد“کا اعلان کردیا،”پاکستان ِ“دینے کا مطالبہ

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہرکولکتہ کی مشہورٹیپوسلطان مسجد کے شاہی امام نے کہاہے کہ بھارت کومکمل ہندوملک بنانے کی کوشش کی جاری ہے جیساکہ مودی سرکار اقدامات کررہی ہے جیساکہ بھارت میں گائے کےگوشت پرپابندی لگائی جارہی ہے ۔ ٹیپومسجد کے شاہی امام نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں مسلمانوں پرنمازاورقرآن پڑھنے پرپابندی لگانے کی کوششیں ہورہی ہیں۔

شاہی مسجد کے امام نے کہاکہ بھارت کومعلوم ہوناچاہیے کہ بھارت میں 25سے 30کروڑمسلمان بستے ہیں ،اگرمود ی نے بھارت کوہندوریاست بنایاتوہم اس کونہیں چھوڑیں گے اورجہاد شروع کردیں گےاورپاکستان بنادینگے ۔انہوں نے کہاکہ مودی حکومت کے اقدامات کامطلب بھارت کوہندوریاست بناناہے توپھرہم بھی اس کئے تیارہیں اورجہاد کے ذ ریعے پاکستان بنادینگے،شاہی مسجد کے امام نے کہاکہ مودی حکومت جس طرح کے اقدامات اٹھارہی ہے اس سے تویہی معلوم ہوتاہے کہ وہ بھارت کوہندوریاست بناناچاہتی ہے ،اگرہندوئوں کومکمل مذہبی آزاد ی دی جارہی ہے تویہ حق ہمیں بھی حاصل ہے اورہم بھی پاکستان بنادینگے اوراپنے مذہب کے مطابق زندگی بسرکریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہم کسی صورت مودی کونہیں چھوڑیں گے ۔انہوں نے کہاکہ اگرمودی نے روش نہ بدلی توپھرجہاد شروع کردینگے۔۔انہوں نے کہاکہ بھارت کومکمل ہندوریاست بنانے کےلئے مودی حکومت اپنے انتہاپسندوں کے ذریعے مختلف حربے استعما ل کررہی ہے کہ ہندوریاست بنادی جائے ۔انہوں نے کہاکہ ہم ایسانہیں ہونے دینگے ۔انہوں نے کہاکہ مودی کویہ معلوم ہوناچاہیے کہ بھارت میں مسلمانوں کی تعدادلاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے ،ہماری مذہبی عبادات کوروکنے کی سازشیں جارہی رہیں توپھرمودی حکومت بھی سن لے کہ ہم جہادکرینگے اوربھارت سے ایک اورپاکستان لے لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…