کونسا ملک افغانستان میں طالبان کو خوفناک ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟ غیر ملکی شخصیت کے دعوے نے ہلچل مچا دی!!
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کاالزا م عائد کیاہے ، امریکی وزیردفاع جم میٹس کا کہنا ہے کہ روس کا سامنا کریں گے۔مزار شریف میں افغان طالبان کے بڑے حملے پر امریکا اور افغانستان شدید پریشانی میں مبتلاہیں، ہنگامی دورے پر افغانستان آئے امریکی وزیر دفاع نے میڈیا بریفنگ کے… Continue 23reading کونسا ملک افغانستان میں طالبان کو خوفناک ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟ غیر ملکی شخصیت کے دعوے نے ہلچل مچا دی!!







































