’’ایمنسٹی اور بی بی سی سمیت بڑے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک‘‘ ہیکر نے اکائونٹس ہیک کرنے کے بعد کس زبان میں کیا الفاظ تحریر کر دیے ؟
لندن( آن لائن )خود کو ترکی کی حکومت کے حامی قرار دینے والے ہیکرز نے ایمنٹسی انٹر نیشنل، یونیسیف امریکہ اور بی بی سی کی شمالی امریکی سروس کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک کر لیے۔ہیکرز نے ترک زبان میں ٹیوٹ کی جس میں ’نازی جرمنی، نازی ہولاند کے الفاظ ‘ اور ترک پرچم شامل تھا۔اس ٹویٹ… Continue 23reading ’’ایمنسٹی اور بی بی سی سمیت بڑے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک‘‘ ہیکر نے اکائونٹس ہیک کرنے کے بعد کس زبان میں کیا الفاظ تحریر کر دیے ؟