پاک امریکا دوستی کے70 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگارنگ تقریب

8  مئی‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)’’امن سب کے لیے‘‘ کے عنوان سے پاک امریکا دوستی کے70برس مکمل ہونے پرپاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن میں رنگارنگ تقریب کاانعقادکیاگیا ۔ جس میں پاکستانی اور امریکی شہریوں کی بڑی تعدادموجودتھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر سفیر پاکستان اعزازچوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان دنیا بھرکوامن کاپیغام دیناچاہتاہے۔

تقریب میں شریک پاکستانی اور امریکی فنکاروں نے قومی دھنوں پر ٹیبلوز پیش کییاور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔اعزاز احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ 70سالہ تقریبات کا مقصددنیا کیلئے امید،محبت اور دوستی ہے۔تقریب میں پاکستان کے روایتی زیورات اور ملبوسات کی نمائش بھی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…