ترک صدر کو بڑا دھچکا،ریفرنڈم خطرے میں پڑ گیا
انقرہ (آئی این پی)ترکی کی بڑی اپوزیشن جماعت نے آئینی تبدیلیوں کے ذریعے پارلیمانی نظام کو بدلنے کی منظوری کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے اختتامی لمحات میں ووٹ کے قانون کو بدلنے کو ملک کی اعلی عدالت میں چیلنج کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقدہ ریفرنڈم میں تبدیلیوں کے… Continue 23reading ترک صدر کو بڑا دھچکا،ریفرنڈم خطرے میں پڑ گیا







































