اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ
ڈاکار(آئی این پی)سینیگال میں 3روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22افراد جاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی قائم کی گئی بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تیز ہواں کے باعث آگ… Continue 23reading اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ