جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سی پیک کے نام کی تبدیلی ،بھارت میں چینی سفیر کوجب ’’غلطی‘‘کااحساس ہوا تو کیا کردیا؟،بھارتی ششدر

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/اسلام آباد (آئی این پی)بھارت میں چین کے سفارتخانے نے اپنے سفیرکے خطاب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک)کا نام تبدیل کرنے سے متعلق بیان کے حصے کو اصل متن سے حذف کردیا۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں چین کے سفارتخانے نے ویب سائیٹ سے اپنے سفیر لوووجاؤہوئی کے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک)کا

نام تبدیل کرنے سے متعلق دیئے گئے بیان کے حصے کو اصل متن سے حذف کردیا ہے ۔ چینی سفیر لوووجاؤہوئی نے گزشتہ روز کہاتھاکہ ان کا ملک اربوں ڈالر مالیت کے اس منصوبے (سی پیک)جس کے بارے میں نئی دہلی کے تحفظات ہیں کا نام تبدیل کرنے کو تیار ہے تاہم چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری سرکاری متن میں اس بیان کا کوئی ذکر نہیں ہے ۔ سی پیک کا مقصد علاقائی ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور رابطے کو فروغ دینا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…