بھارتی ریاست گجرات کی زمین ایک بار پھر مسلمانوں پر تنگ کر دی گئی
احمد آباد (آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی گئی ،ہزاروں ہندوں کے حملے میں 2 مسلمانوں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے بعد خوف کاماحول ہے،ہندوں اور مسلمانوں نے ایک دوسرے کے خلاف جلا گھیرا ؤ کی رپورٹیں درج… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات کی زمین ایک بار پھر مسلمانوں پر تنگ کر دی گئی