جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’یہ تو آخر ہو نا ہی تھا ‘‘ افغانستان پر حملے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آاباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاز ہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان باشندے تیزی سے اپنا گھر بار چھوڑ کر ہجرت کر رہے ہیں ۔ جرمن میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے رواں برس شدت سے حملے کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ملک کے شمال مشرقی صوبہ قندوز میں

طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ہزاروں شہری گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ طالبان نے رواں برس موسم بہار میں شروع گئے حملوں کو اپنے سابق رہنما ملا اختر منصور کے نام پر آپریشن منصوری کا نام دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…