تمام اندازے غلط ثابت،مودی نے 13 برس بعد بڑا کام کردکھایا،بھارت میں جشن
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں 5 ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق اتر پردیش اور اتر کھنڈ میں بی جے پی نے میدان مار لیاجبکہ پنجاب میں کانگریس نے حکمراں جماعت کو شکست دیدی۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش سمیت 5 ریاستوں میں… Continue 23reading تمام اندازے غلط ثابت،مودی نے 13 برس بعد بڑا کام کردکھایا،بھارت میں جشن