چین نے شام کے مسئلے کا حل پیش کردیا
قاہرہ (آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کا واحد حل امن مذاکرات ہیں ،اس مسئلے کو سیاسی انداز میں ہی حل کیا جا سکتا ہے ، شامی مسئلے کا کوئی جلد حل ممکن نہیں تاہم فوجی آپشن بھی اس مسئلے کا حل نہیں ہے اور وہ اس مسئلے میں اہم… Continue 23reading چین نے شام کے مسئلے کا حل پیش کردیا







































