نیپال میں لا پتہ ہونے والے پاکستانی کرنل کا معاملہ گھمبیر لاپتہ ہونے والے کرنل کون تھے اور کیا کرتے تھے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال میں پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر کو ملازمت دینے کے لیے جہاز کا ٹکٹ بھیج کر بلایا گیا تھا جہاں ان کی اپنے اہل خانہ سے آخری مرتبہ رابطہ بھارت کی سرحد کے قریبی علاقے لمبینی سے ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے سابق کرنل حبیب… Continue 23reading نیپال میں لا پتہ ہونے والے پاکستانی کرنل کا معاملہ گھمبیر لاپتہ ہونے والے کرنل کون تھے اور کیا کرتے تھے؟