’’اتنے تو امریکہ میں بھی نہیں جتنے پاکستان میں ہیں ‘‘
واشنگٹن(این این آئی)’’اتنے تو امریکہ میں بھی نہیں جتنے پاکستان میں ہیں ‘‘امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکا سے بھی زیادہ بھارتی تارکین وطن پاکستان میں ہیں۔معروف امریکی تھنک ٹینک پیوریسرچ سینٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ بھارتی تارکین وطن کی میزبانی کرنے والا ملک متحدہ… Continue 23reading ’’اتنے تو امریکہ میں بھی نہیں جتنے پاکستان میں ہیں ‘‘