بڑا بریک تھرو،چین نے طالبان سے ہاتھ ملالیا
کابل/دوحہ/بیجنگ(آئی این پی)طالبان کے قطرمیں سیاسی دفتر کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل وفد نے چین کادورہ کیا ہے اس دوران امن مذاکرات او ر تنازعے کو با ت چیت کے ذریعے ختم کرنے سے متعلق بات چیت کی گئی ۔منگل کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،چین نے طالبان سے ہاتھ ملالیا