ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

واہگہ بارڈرپر حیرت انگیز واقعہ،بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

واہگہ بارڈرپر حیرت انگیز واقعہ،بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے

لاہور (این این آئی )واہگہ باڈر پر تیز ہواؤں کے تھپیڑوں سے پھٹنے کے بعد رسی ٹوٹنے سے بھارتی ترنگا زمین پر آ گرا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واہگہ باڈر پر پریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پر آ گرا۔ اس دوران بھارتی فوجیوں نے جھنڈے… Continue 23reading واہگہ بارڈرپر حیرت انگیز واقعہ،بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے

پاک بھارت کشیدگی،ہم کچھ ہوجانے کا انتظارنہیں کرینگے،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

پاک بھارت کشیدگی،ہم کچھ ہوجانے کا انتظارنہیں کرینگے،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کوپاک بھارت تعلقات پرتشویش ہے ٗامریکا کچھ ہوجانیکا انتظارنہیں کریگابلکہ دونوں ملکوں میں کشیدگی کم کرانے کیلئے کوشش کرسکتا ہے۔اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکہ… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،ہم کچھ ہوجانے کا انتظارنہیں کرینگے،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں ٹرمپ اورپیوٹن کے معاونین کی خفیہ ملاقات ،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں ٹرمپ اورپیوٹن کے معاونین کی خفیہ ملاقات ،تہلکہ خیزانکشافات

واشنگٹن /دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی جانب سے روس اور امریکا کے نئے صدرکو قریب لانے کیلئے رواں سال جنوری میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ ایک امریکی کاروباری شخصیت اور روسی صدر پیوٹن کے قریب روسی شخص کے درمیان خفیہ بات چیت کے لیے مبینہ انتظام کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں ٹرمپ اورپیوٹن کے معاونین کی خفیہ ملاقات ،تہلکہ خیزانکشافات

مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی ،چین کا ویٹو ،امریکہ اور بھارت اکٹھے ہوگئے،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2017

مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی ،چین کا ویٹو ،امریکہ اور بھارت اکٹھے ہوگئے،بڑے اقدام کا اعلان

نیویارک (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ چین کا ویٹو ہمیں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی سے نہیں روک سکتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نیکی ہالے نے پریس کانفرنس کے دوران مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی سے متعلق پوچھے گئے ایک… Continue 23reading مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی ،چین کا ویٹو ،امریکہ اور بھارت اکٹھے ہوگئے،بڑے اقدام کا اعلان

پاک بھارت تنازعہ،امریکہ کی پیشکش پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

پاک بھارت تنازعہ،امریکہ کی پیشکش پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام مسائل کے دوطرفہ حلکے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے دوطرفہ حل کیلئے ہماری حکومت کی پوزیشن میں تبدیل کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading پاک بھارت تنازعہ،امریکہ کی پیشکش پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

ریاض(آئی این پی ) سعودی حکومت نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے زائرین کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے عمرے کے سیزن میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا،اب عمرے کاسیزن 15 رمضان المبارک کے بجائے 15 شوال کو ختم ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 4 اپریل کوعمرے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

روس میں دھماکے کرنیوالا کس ملک کاشہری تھا؟اہم اسلامی ملک نے تصدیق کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

روس میں دھماکے کرنیوالا کس ملک کاشہری تھا؟اہم اسلامی ملک نے تصدیق کردی

ماسکو(آئی این پی) روس میں زیرِ زمین ٹرین پر دھماکے کے بعد ملک میں تین دن کا قومی سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ زیرِ زمین ٹرین سٹیشن پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کا تعلق وسطِ ایشیا سے ہے،دوسری جا نب وسط ایشیائی ملک کرغزستان کے سکیورٹی… Continue 23reading روس میں دھماکے کرنیوالا کس ملک کاشہری تھا؟اہم اسلامی ملک نے تصدیق کردی

کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی لڑکی کوکینیڈا کی شہریت دینے کا اعلان کردیا،کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

datetime 4  اپریل‬‮  2017

کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی لڑکی کوکینیڈا کی شہریت دینے کا اعلان کردیا،کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

اوٹاوا(آئی این پی ) کینیڈا کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی ان کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی اور انھیں 2014 میں اعلان کی گئی اعزازی شہریت بھی دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ جب 19… Continue 23reading کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی لڑکی کوکینیڈا کی شہریت دینے کا اعلان کردیا،کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

خانانی اینڈ کالیہ انٹرنیشنل ،منی لانڈرنگ کیس کا ڈراپ سین،امریکا میں اہم پاکستانی شخصیت کو بڑی سزاسنادی گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

خانانی اینڈ کالیہ انٹرنیشنل ،منی لانڈرنگ کیس کا ڈراپ سین،امریکا میں اہم پاکستانی شخصیت کو بڑی سزاسنادی گئی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا کی میامی جیل میں ایک سال سے زائد قید کی سزا کاٹنے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس میں پاکستانی شہری الطاف خانانی کو 68 ماہ قید اور 250000 ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ سزا 29 مارچ… Continue 23reading خانانی اینڈ کالیہ انٹرنیشنل ،منی لانڈرنگ کیس کا ڈراپ سین،امریکا میں اہم پاکستانی شخصیت کو بڑی سزاسنادی گئی