اسرائیلی بھی ’’چرسی‘‘ ہوگئے،حکومت اب چرس کے بارے میں کیا اعلان کرنیوالی ہے؟حیرت انگیزانکشاف
یروشلم(آئی این پی) اسرائیل نے چرس کے استعمال کو قانونی بنانے کی کوشش شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے چرس کے ذاتی استعمال کے جرم کی سزا میں کمی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔حکومت کی کوشش ہے کہ ابتداءء طور پر اس جرم کی سزا جرمانے تک محدود ہو اور اس… Continue 23reading اسرائیلی بھی ’’چرسی‘‘ ہوگئے،حکومت اب چرس کے بارے میں کیا اعلان کرنیوالی ہے؟حیرت انگیزانکشاف